زبور 56:10 - किताबे-मुक़द्दस10 अल्लाह के कलाम पर मेरा फ़ख़र है, रब के कलाम पर मेरा फ़ख़र है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 خُدا کا وعدہ میرے لیٔے باعثِ فخر ہے، میں یَاہوِہ کے کلام کی تعریف کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 میرا فخر خُدا پر اور اُس کے کلام پر ہے۔ میرا فخر خُداوند پر اور اُس کے کلام پر ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اللہ کے کلام پر میرا فخر ہے، رب کے کلام پر میرا فخر ہے۔ باب دیکھیں |