زبور 55:6 - किताबे-मुक़द्दस6 मैं बोला, “काश मेरे कबूतर के-से पर हों ताकि उड़कर आरामो-सुकून पा सकूँ! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 مَیں نے کہا: ”کاش کہ میرے کبُوتر کے سے پر ہوتے! تو میں اُڑ جاتا اَور آرام پاتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور مَیں نے کہا کاش کہ کبُوتر کی طرح میرے پَر ہوتے تو مَیں اُڑ جاتا اور آرام پاتا! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 مَیں بولا، ”کاش میرے کبوتر کے سے پَر ہوں تاکہ اُڑ کر آرام و سکون پا سکوں! باب دیکھیں |