زبور 55:5 - किताबे-मुक़द्दस5 ख़ौफ़ और लरज़िश मुझ पर तारी हुई, हैबत मुझ पर ग़ालिब आ गई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 خوف اَور کپکپی نے مُجھے پکڑ لیا ہے؛ اَور دہشت سے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 خَوف اور کپکپی مُجھ پر طاری ہے۔ ہَیبت نے مُجھے دبا لِیا ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 خوف اور لرزش مجھ پر طاری ہوئی، ہیبت مجھ پر غالب آ گئی ہے۔ باب دیکھیں |