زبور 55:17 - किताबे-मुक़द्दस17 मैं हर वक़्त आहो-ज़ारी करता और कराहता रहता हूँ, ख़ाह सुबह हो, ख़ाह दोपहर या शाम। और वह मेरी सुनेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 صُبح، شام اَور دوپہر کو میں درد سے کراہتا اَور فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ میری آواز سُنتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 صُبح و شام اور دوپہر کو مَیں فریاد کرُوں گا اور کراہتا رہُوں گا اور وہ میری آواز سُن لے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 مَیں ہر وقت آہ و زاری کرتا اور کراہتا رہتا ہوں، خواہ صبح ہو، خواہ دوپہر یا شام۔ اور وہ میری سنے گا۔ باب دیکھیں |