زبور 52:2 - किताबे-मुक़द्दस2 ऐ धोकेबाज़, तेरी ज़बान तेज़ उस्तरे की तरह चलती हुई तबाही के मनसूबे बाँधती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَے دغاباز تمہاری زبان محض تباہی کے منصُوبے بناتی ہے، وہ ایک تیز اُسترے کی مانند ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 تیری زُبان محض شرارت اِیجاد کرتی ہے۔ اَے دغاباز! وہ تیز اُسترے کی مانِند ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اے دھوکے باز، تیری زبان تیز اُسترے کی طرح چلتی ہوئی تباہی کے منصوبے باندھتی ہے۔ باب دیکھیں |