زبور 51:8 - किताबे-मुक़द्दस8 मुझे दुबारा ख़ुशी और शादमानी सुनने दे ताकि जिन हड्डियों को तूने कुचल दिया वह शादियाना बजाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 مُجھے خُوشی اَور مسرّت کی خبر سُننے دیں؛ جو ہڈّیاں آپ نے کُچل دی ہیں وہ شاد ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 مُجھے خُوشی اور خُرّمی کی خبر سُنا تاکہ وہ ہڈّیاں جو تُو نے توڑ ڈالی ہیں شادمان ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 مجھے دوبارہ خوشی اور شادمانی سننے دے تاکہ جن ہڈیوں کو تُو نے کچل دیا وہ شادیانہ بجائیں۔ باب دیکھیں |