زبور 51:10 - किताबे-मुक़द्दस10 ऐ अल्लाह, मेरे अंदर पाक दिल पैदा कर, मुझमें नए सिरे से साबितक़दम रूह क़ायम कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَے خُدا، میرے اَندر پاک دِل پیدا کریں، اَور میرے باطِن میں اَز سرِ نَو مُستقیم رُوح ڈال دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اَے خُدا! میرے اندر پاک دِل پَیدا کر اور میرے باطِن میں ازسرِنو مُستقِیم رُوح ڈال۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اے اللہ، میرے اندر پاک دل پیدا کر، مجھ میں نئے سرے سے ثابت قدم روح قائم کر۔ باب دیکھیں |