زبور 50:18 - किताबे-मुक़द्दस18 किसी चोर को देखते ही तू उसका साथ देता है, तू ज़िनाकारों से रिफ़ाक़त रखता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 جَب تُم کسی چور کو دیکھ لیتے ہو، تُم اُس سے مِل جاتے ہو؛ اَور زانیوں کا شریک بَن جاتے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 تُو چور کو دیکھ کر اُس سے مِل گیا اور زانِیوں کا شرِیک رہا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 کسی چور کو دیکھتے ہی تُو اُس کا ساتھ دیتا ہے، تُو زناکاروں سے رفاقت رکھتا ہے۔ باب دیکھیں |