زبور 50:1 - किताबे-मुक़द्दस1 आसफ़ का ज़बूर। रब क़ादिरे-मुतलक़ ख़ुदा बोल उठा है, उसने तुलूए-सुबह से लेकर ग़ुरूबे-आफ़ताब तक पूरी दुनिया को बुलाया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 قادر یَاہوِہ خُدا کلام کرتے ہیں، اَور طُلوع آفتاب سے غروب تک، دُنیا کو بُلاتے ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 رب خُداوند خُدا نے کلام کِیا اور مشرِق سے مغرِب تک دُنیا کو بُلایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 آسف کا زبور۔ رب قادرِ مطلق خدا بول اُٹھا ہے، اُس نے طلوعِ صبح سے لے کر غروبِ آفتاب تک پوری دنیا کو بُلایا ہے۔ باب دیکھیں |