زبور 5:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्योंकि तू ऐसा ख़ुदा नहीं है जो बेदीनी से ख़ुश हो। जो बुरा है वह तेरे हुज़ूर नहीं ठहर सकता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کیونکہ آپ اَیسے خُدا نہیں جو بدی سے خُوش ہوتے ہیں؛ بدکار لوگ آپ کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 کیونکہ تُو اَیسا خُدا نہیں جو شرارت سے خُوش ہو۔ بدی تیرے ساتھ نہیں رہ سکتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیونکہ تُو ایسا خدا نہیں ہے جو بےدینی سے خوش ہو۔ جو بُرا ہے وہ تیرے حضور نہیں ٹھہر سکتا۔ باب دیکھیں |