زبور 49:19 - किताबे-मुक़द्दस19 फिर भी वह आख़िरकार अपने बापदादा की नसल के पास उतरेगा, उनके पास जो दुबारा कभी रौशनी नहीं देखेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 تو بھی وہ اَپنے آباؤاَجداد کی نَسل سے جا ملے گا جو زندگی کا نُور ہرگز نہ دیکھیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 تَو بھی وہ اپنے باپ دادا کی گروہ سے جا مِلے گا۔ وہ رَوشنی کو ہرگِز نہ دیکھیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 پھر بھی وہ آخرکار اپنے باپ دادا کی نسل کے پاس اُترے گا، اُن کے پاس جو دوبارہ کبھی روشنی نہیں دیکھیں گے۔ باب دیکھیں |