زبور 48:13 - किताबे-मुक़द्दस13 उस की क़िलाबंदी पर ख़ूब ध्यान दो, उसके महलों का मुआयना करो ताकि आनेवाली नसल को सब कुछ सुना सको। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُس کی شہرپناہ کو غور سے دیکھو، اُس کے قلعوں پر نظر ڈالو، تاکہ تُم آنے والی پُشتوں کو اُن کے متعلّق بتا سکو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اُس کی شہر پناہ کو خُوب دیکھ لو۔ اُس کے محلّوں پر غَور کرو تاکہ تُم آنے والی نسل کو اُس کی خبر دے سکو باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُس کی قلعہ بندی پر خوب دھیان دو، اُس کے محلوں کا معائنہ کرو تاکہ آنے والی نسل کو سب کچھ سنا سکو۔ باب دیکھیں |