زبور 48:11 - किताबे-मुक़द्दस11 कोहे-सिय्यून शादमान हो, यहूदाह की बेटियाँ तेरे मुंसिफ़ाना फ़ैसलों के बाइस ख़ुशी मनाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 آپ کے فیصلوں کے باعث کوہِ صِیّونؔ مسرُور ہے، اَور یہُوداہؔ کے دیہات خُوش ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 تیرے احکام کے سبب سے کوہِ صِیُّون شادمان ہو یہُوداؔہ کی بیٹیاں خُوشی منائیں! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 کوہِ صیون شادمان ہو، یہوداہ کی بیٹیاں تیرے منصفانہ فیصلوں کے باعث خوشی منائیں۔ باب دیکھیں |