زبور 47:7 - किताबे-मुक़द्दस7 क्योंकि अल्लाह पूरी दुनिया का बादशाह है। हिकमत का गीत गाकर उस की सताइश करो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 کیونکہ خُدا ساری زمین کا بادشاہ ہے؛ اُس کی تعریف میں نغمہ سِرا ہو جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیونکہ خُدا ساری زمِین کا بادشاہ ہے۔ عقل سے مدح سرائی کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 کیونکہ اللہ پوری دنیا کا بادشاہ ہے۔ حکمت کا گیت گا کر اُس کی ستائش کرو۔ باب دیکھیں |