زبور 47:3 - किताबे-मुक़द्दस3 उसने क़ौमों को हमारे तहत कर दिया, उम्मतों को हमारे पाँवों तले रख दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اُنہُوں نے قوموں کو ہمارے قدموں میں کر دیا، اَور مُختلف اُمّتوں کو ہمارے قدموں کے نیچے ڈال دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 وہ اُمّتوں کو ہمارے سامنے زیر کرے گا اور قَومیں ہمارے قدموں تلے ہو جائیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اُس نے قوموں کو ہمارے تحت کر دیا، اُمّتوں کو ہمارے پاؤں تلے رکھ دیا۔ باب دیکھیں |