زبور 45:13 - किताबे-मुक़द्दस13 बादशाह की बेटी कितनी शानदार चीज़ों से आरास्ता है। उसका लिबास सोने के धागों से बुना हुआ है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 بادشاہ کی شہزادی اَپنی خلوت گاہ میں عظمت و جلال کا پیکر بنی ہُوئی ہے؛ اُس کا چوغہ سُنہری کشیدہ کاری سے مُزیّن ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 بادشاہ کی بیٹی محلّ میں سر تا پا حسُن افروز ہے۔ اُس کا لِباس زربفت کا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 بادشاہ کی بیٹی کتنی شاندار چیزوں سے آراستہ ہے۔ اُس کا لباس سونے کے دھاگوں سے بُنا ہوا ہے۔ باب دیکھیں |