زبور 45:10 - किताबे-मुक़द्दस10 ऐ बेटी, सुन मेरी बात! ग़ौर कर और कान लगा। अपनी क़ौम और अपने बाप का घर भूल जा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَے شہزادی! سُنیں، غور کریں اَور کان لگائیں: اَپنے لوگوں اَور اَپنے باپ کے گھر کو بھُول جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اَے بیٹی! سُن۔ غَور کر اور کان لگا۔ اپنی قَوم اور اپنے باپ کے گھر کو بُھول جا باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اے بیٹی، سن میری بات! غور کر اور کان لگا۔ اپنی قوم اور اپنے باپ کا گھر بھول جا۔ باب دیکھیں |