زبور 44:7 - किताबे-मुक़द्दस7 बल्कि तू ही हमें दुश्मन से बचाता, तू ही उन्हें शरमिंदा होने देता है जो हमसे नफ़रत करते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 لیکن آپ ہمیں اَپنے دُشمنوں پر فتحیاب کرتے ہیں، اَور ہمارے مُخالفوں کو شرمندہ کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 لیکن تُو نے ہم کو ہمارے مُخالِفوں سے بچایا ہے اور ہم سے عداوت رکھنے والوں کو شرمِندہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 بلکہ تُو ہی ہمیں دشمن سے بچاتا، تُو ہی اُنہیں شرمندہ ہونے دیتا ہے جو ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ باب دیکھیں |