زبور 44:25 - किताबे-मुक़द्दस25 हमारी जान ख़ाक में दब गई, हमारा बदन मिट्टी से चिमट गया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 ہم خاک میں مِلا دیئے گیٔے ہیں؛ اَور ہمارے جِسم زمین سے جا لگے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 کیونکہ ہماری جان خاک میں مِل گئی۔ ہمارا جِسم مِٹّی ہو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ہماری جان خاک میں دب گئی، ہمارا بدن مٹی سے چمٹ گیا ہے۔ باب دیکھیں |