زبور 43:3 - किताबे-मुक़द्दस3 अपनी रौशनी और सच्चाई को भेज ताकि वह मेरी राहनुमाई करके मुझे तेरे मुक़द्दस पहाड़ और तेरी सुकूनतगाह के पास पहुँचाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَپنا نُور اَور اَپنی سچّائی ظاہر کریں، وُہی میری رہبری کریں؛ وُہی مُجھے آپ کے مُقدّس پہاڑ پر، اَور آپ کی قِیام گاہ تک پہُنچا دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اپنے نُور اور اپنی سچّائی کو بھیج۔ وُہی میری رہبری کریں۔ وُہی مُجھ کو تیرے کوہِ مُقدّس اور تیرے مسکنوں تک پُہنچائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اپنی روشنی اور سچائی کو بھیج تاکہ وہ میری راہنمائی کر کے مجھے تیرے مُقدّس پہاڑ اور تیری سکونت گاہ کے پاس پہنچائیں۔ باب دیکھیں |