زبور 41:4 - किताबे-मुक़द्दस4 मैं बोला, “ऐ रब, मुझ पर रहम कर! मुझे शफ़ा दे, क्योंकि मैंने तेरा ही गुनाह किया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 مَیں نے دعا کی: ”اَے یَاہوِہ، مُجھ پر رحم کریں؛ مُجھے شفا بخشیں کیونکہ مَیں نے آپ کے خِلاف گُناہ کیا ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 مَیں نے کہا اَے خُداوند! مُجھ پر رحم کر۔ میری جان کو شِفا دے کیونکہ مَیں تیرا گُنہگار ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 مَیں بولا، ”اے رب، مجھ پر رحم کر! مجھے شفا دے، کیونکہ مَیں نے تیرا ہی گناہ کیا ہے۔“ باب دیکھیں |