زبور 40:1 - किताबे-मुक़द्दस1 दाऊद का ज़बूर। मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। मैं सब्र से रब के इंतज़ार में रहा तो वह मेरी तरफ़ मायल हुआ और मदद के लिए मेरी चीख़ों पर तवज्जुह दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 میں صبر سے یَاہوِہ کا منتظر رہا؛ اُنہُوں نے میری طرف توجّہ فرمائی اَور میری فریاد سُنی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 مَیں نے صبر سے خُداوند پر آس رکھّی۔ اُس نے میری طرف مائِل ہو کر میری فریاد سُنی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ مَیں صبر سے رب کے انتظار میں رہا تو وہ میری طرف مائل ہوا اور مدد کے لئے میری چیخوں پر توجہ دی۔ باب دیکھیں |