زبور 39:8 - किताबे-मुक़द्दस8 मेरे तमाम गुनाहों से मुझे छुटकारा दे। अहमक़ को मेरी रुसवाई करने न दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 مُجھے میری ساری خطاؤں سے بچائیں؛ مُجھے احمقوں کی تحقیر کا نِشانہ نہ بنائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 مُجھ کو میری سب خطاؤں سے رہائی دے۔ احمقوں کو مُجھ پر انگُشت نُمائی نہ کرنے دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 میرے تمام گناہوں سے مجھے چھٹکارا دے۔ احمق کو میری رُسوائی کرنے نہ دے۔ باب دیکھیں |