زبور 39:10 - किताबे-मुक़द्दस10 अपना अज़ाब मुझसे दूर कर! तेरे हाथ की ज़रबों से मैं हलाक हो रहा हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَپنی بُلا مُجھ سے دُور کر دیں؛ آپ کے ہاتھ کی مار سے میرا بُرا حال ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 مُجھ سے اپنی بلا دُور کر دے۔ مَیں تو تیرے ہاتھ کی مار سے فنا ہُؤا جاتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اپنا عذاب مجھ سے دُور کر! تیرے ہاتھ کی ضربوں سے مَیں ہلاک ہو رہا ہوں۔ باب دیکھیں |