زبور 38:9 - किताबे-मुक़द्दस9 ऐ रब, मेरी तमाम आरज़ू तेरे सामने है, मेरी आहें तुझसे पोशीदा नहीं रहतीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَے خُداوؔند، میری تمام تمنّاؤں کا دفتر آپ کے سامنے کھُلا پڑا ہے؛ اَور میری آہیں آپ سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اَے خُداوند! میری ساری تمنّا تیرے سامنے ہے اور میرا کراہنا تُجھ سے چِھپا نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اے رب، میری تمام آرزو تیرے سامنے ہے، میری آہیں تجھ سے پوشیدہ نہیں رہتیں۔ باب دیکھیں |