زبور 38:6 - किताबे-मुक़द्दस6 मैं कुबड़ा बनकर ख़ाक में दब गया हूँ, पूरा दिन मातमी लिबास पहने फिरता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 میں کُبڑا ہوکر زمین سے جا لگا ہُوں؛ میں دِن بھر ماتم کرتا رہتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مَیں پُر درد اور بُہت جُھکا ہُؤا ہُوں۔ مَیں دِن بھر ماتم کرتا پِھرتا ہُوں باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 مَیں کُبڑا بن کر خاک میں دب گیا ہوں، پورا دن ماتمی لباس پہنے پھرتا ہوں۔ باب دیکھیں |