زبور 38:5 - किताबे-मुक़द्दस5 मेरी हमाक़त के बाइस मेरे ज़ख़मों से बदबू आने लगी, वह गलने लगे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 میری گُناہ آلُودہ حماقت کے باعث میرے زخم سڑ گیٔے اَور اُن میں بدبُو پیدا ہو گئی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 میری حماقت کے سبب سے میرے زخموں سے بدبُو آتی ہے۔ وہ سڑ گئے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 میری حماقت کے باعث میرے زخموں سے بدبو آنے لگی، وہ گلنے لگے ہیں۔ باب دیکھیں |