زبور 37:39 - किताबे-मुक़द्दस39 रास्तबाज़ों की नजात रब की तरफ़ से है, मुसीबत के वक़्त वही उनका क़िला है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 راستبازوں کی نَجات یَاہوِہ کی طرف سے ہے؛ مُصیبت کے وقت وہ اُن کا محکم قلعہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 لیکن صادِقوں کی نجات خُداوند کی طرف سے ہے۔ مُصِیبت کے وقت وہ اُن کا مُحکم قلعہ ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 راست بازوں کی نجات رب کی طرف سے ہے، مصیبت کے وقت وہی اُن کا قلعہ ہے۔ باب دیکھیں |