زبور 37:12 - किताबे-मुक़द्दस12 बेशक बेदीन दाँत पीस पीसकर रास्तबाज़ के ख़िलाफ़ साज़िशें करता रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 بدکار لوگ راستبازوں کے خِلاف سازش کرتے ہیں اَور اُن پر دانت پیستے ہیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 شرِیر راست باز کے خِلاف بندِشیں باندھتا ہے اور اُس پر دانت پِیستا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 بےشک بےدین دانت پیس پیس کر راست باز کے خلاف سازشیں کرتا رہے۔ باب دیکھیں |