زبور 37:11 - किताबे-मुक़द्दस11 लेकिन हलीम मुल्क को मीरास में पाकर बड़े अमन और सुकून से लुत्फ़अंदोज़ होंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 لیکن حلیم مُلک کے وارِث ہوں گے اَور خُوب خُوشحالی اَور اِطمینان سے رہیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 لیکن حلِیم مُلک کے وارِث ہوں گے اور سلامتی کی فراوانی سے شادمان رہیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 لیکن حلیم ملک کو میراث میں پا کر بڑے امن اور سکون سے لطف اندوز ہوں گے۔ باب دیکھیں |