زبور 35:12 - किताबे-मुक़द्दस12 वह मेरी नेकी के एवज़ मुझे नुक़सान पहुँचा रहे हैं। अब मेरी जान तने-तनहा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 وہ مُجھ سے نیکی کے بدلے بدی کرتے ہیں اَور میری جان کو لاچار کر دیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 وہ مُجھ سے نیکی کے بدلے بدی کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ میری جان بیکس ہو جاتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 وہ میری نیکی کے عوض مجھے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اب میری جان تن تنہا ہے۔ باب دیکھیں |