زبور 34:19 - किताबे-मुक़द्दस19 रास्तबाज़ की मुतअद्दिद तकालीफ़ होती हैं, लेकिन रब उसे उन सबसे बचा लेता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 خواہ راستباز پر کتنی ہی مُصیبتیں آ پڑی ہُوں، تو بھی یَاہوِہ اُسے اُن سَب سے رِہائی بخشتے ہیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 صادِق کی مُصِیبتیں بُہت ہیں لیکن خُداوند اُس کو اُن سب سے رہائی بخشتا ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 راست باز کی متعدد تکالیف ہوتی ہیں، لیکن رب اُسے اُن سب سے بچا لیتا ہے۔ باب دیکھیں |