زبور 34:14 - किताबे-मुक़द्दस14 वह बुराई से मुँह फेरकर नेक काम करे, सुलह-सलामती का तालिब होकर उसके पीछे लगा रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 بدی سے دُور رہے اَور نیکی کرے؛ صُلح کا طالب ہو اَور اُس کی کوشش میں رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 بدی کو چھوڑ اور نیکی کر۔ صُلح کا طالِب ہو اور اُسی کی پَیروی کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 وہ بُرائی سے منہ پھیر کر نیک کام کرے، صلح سلامتی کا طالب ہو کر اُس کے پیچھے لگا رہے۔ باب دیکھیں |