زبور 33:22 - किताबे-मुक़द्दस22 ऐ रब, तेरी मेहरबानी हम पर रहे, क्योंकि हम तुझ पर उम्मीद रखते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَے یَاہوِہ، آپ کی لافانی مَحَبّت ہم پر ہو، ہماری آپ ہی پر آس ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اَے خُداوند! جَیسی تُجھ پر ہماری آس ہے وَیسی ہی تیری رحمت ہم پر ہو! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اے رب، تیری مہربانی ہم پر رہے، کیونکہ ہم تجھ پر اُمید رکھتے ہیں۔ باب دیکھیں |