زبور 31:16 - किताबे-मुक़द्दस16 अपने चेहरे का नूर अपने ख़ादिम पर चमका, अपनी मेहरबानी से मुझे नजात दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَپنے خادِم پر اَپنا چہرہ جلوہ گِر فرمائیں؛ اَور اَپنی لافانی مَحَبّت سے مُجھے بچا لیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اپنے چہرے کو اپنے بندہ پر جلوہ گر فرما۔ اپنی شفقت سے مُجھے بچا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اپنے چہرے کا نور اپنے خادم پر چمکا، اپنی مہربانی سے مجھے نجات دے۔ باب دیکھیں |