زبور 30:9 - किताबे-मुक़द्दस9 “क्या फ़ायदा है अगर मैं हलाक होकर मौत के गढ़े में उतर जाऊँ? क्या ख़ाक तेरी सताइश करेगी? क्या वह लोगों को तेरी वफ़ादारी के बारे में बताएगी? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ”میری تباہی سے، اَور میرے پاتال میں جانے سے کیا فائدہ؟ کیا خاک آپ کی سِتائش کرےگی؟ کیا وہ آپ کی صداقت کا اعلان کرےگی؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جب مَیں گور میں جاؤُں تو میری مَوت سے کیا فائِدہ؟ کیا خاک تیری سِتایش کرے گی؟ کیا وہ تیری سچّائی کو بیان کرے گی؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 ”کیا فائدہ ہے اگر مَیں ہلاک ہو کر موت کے گڑھے میں اُتر جاؤں؟ کیا خاک تیری ستائش کرے گی؟ کیا وہ لوگوں کو تیری وفاداری کے بارے میں بتائے گی؟ باب دیکھیں |