زبور 3:6 - किताबे-मुक़द्दस6 उन हज़ारों से मैं नहीं डरता जो मुझे घेरे रखते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 میں اُن دس ہزار دُشمنوں سے بھی خوف نہیں کھاتا جو میرے خِلاف چاروں طرف سے صف آرا ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مَیں اُن دس ہزار آدمِیوں سے نہیں ڈرنے کا جو گِرداگِرد میرے خِلاف صف بستہ ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُن ہزاروں سے مَیں نہیں ڈرتا جو مجھے گھیرے رکھتے ہیں۔ باب دیکھیں |