زبور 29:3 - किताबे-मुक़द्दस3 रब की आवाज़ समुंदर के ऊपर गूँजती है। जलाल का ख़ुदा गरजता है, रब गहरे पानी के ऊपर गरजता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 یَاہوِہ کی آواز زورآور سمُندر کی سطح پر گونجتی ہے؛ خُدائے ذُوالجلال گرجتے ہیں، یَاہوِہ گھنے بادلوں کے اُوپر گرجتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 خُداوند کی آواز بادلوں پر ہے۔ خُدایِ ذُوالجلال گرجتا ہے۔ خُداوند دلدار بادلوں پر ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 رب کی آواز سمندر کے اوپر گونجتی ہے۔ جلال کا خدا گرجتا ہے، رب گہرے پانی کے اوپر گرجتا ہے۔ باب دیکھیں |