زبور 27:10 - किताबे-मुक़द्दस10 क्योंकि मेरे माँ-बाप ने मुझे तर्क कर दिया है, लेकिन रब मुझे क़बूल करके अपने घर में लाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 خواہ میرے باپ اَور ماں مُجھے ترک کر دیں، تو بھی یَاہوِہ مُجھے قبُول فرمائیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 جب میرا باپ اور میری ماں مُجھے چھوڑ دیں تو خُداوند مُجھے سنبھال لے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 کیونکہ میرے ماں باپ نے مجھے ترک کر دیا ہے، لیکن رب مجھے قبول کر کے اپنے گھر میں لائے گا۔ باب دیکھیں |