زبور 25:21 - किताबे-मुक़द्दस21 बेगुनाही और दियानतदारी मेरी पहरादारी करें, क्योंकि मैं तेरे इंतज़ार में रहता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 صداقت اَور راستبازی میری حِفاظت کریں، کیونکہ مُجھے یَاہوِہ آپ کی ہی آس ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 دِیانت داری اور راست بازی مُجھے سلامت رکھّیں کیونکہ مُجھے تیری ہی آس ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 بےگناہی اور دیانت داری میری پہرا داری کریں، کیونکہ مَیں تیرے انتظار میں رہتا ہوں۔ باب دیکھیں |