زبور 25:17 - किताबे-मुक़द्दस17 मेरे दिल की परेशानियाँ दूर कर, मुझे मेरी तकालीफ़ से रिहाई दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 میرے دِل کی بڑھی ہوئی پریشانیوں کو دُور کریں، مُجھے میری تکلیف سے رِہائی بخشیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 میرے دِل کے دُکھ بڑھ گئے۔ تُو مُجھے میری تکلِیفوں سے رہائی دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 میرے دل کی پریشانیاں دُور کر، مجھے میری تکالیف سے رِہائی دے۔ باب دیکھیں |