زبور 25:11 - किताबे-मुक़द्दस11 ऐ रब, मेरा क़ुसूर संगीन है, लेकिन अपने नाम की ख़ातिर उसे मुआफ़ कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَے یَاہوِہ، اَپنے نام کی خاطِر، میری بدکاری مُعاف کر دیں، حالانکہ وہ سنگین ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اَے خُداوند! اپنے نام کی خاطِر میری بدکاری مُعاف کر دے کیونکہ وہ بڑی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اے رب، میرا قصور سنگین ہے، لیکن اپنے نام کی خاطر اُسے معاف کر۔ باب دیکھیں |