زبور 25:10 - किताबे-मुक़द्दस10 जो रब के अहद और अहकाम के मुताबिक़ ज़िंदगी गुज़ारें उन्हें रब मेहरबानी और वफ़ादारी की राहों पर ले चलता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 جو یَاہوِہ کے عہد کی شَریعت پر عَمل کرتے ہیں، اُن کے لیٔے اُس کی سَب راہیں شفقت آمیز اَور سچّی ہوتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 جو خُداوند کے عہد اور اُس کی شہادتوں کو مانتے ہیں اُن کے لِئے اُس کی سب راہیں شفقت اور سچّائی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 جو رب کے عہد اور احکام کے مطابق زندگی گزاریں اُنہیں رب مہربانی اور وفاداری کی راہوں پر لے چلتا ہے۔ باب دیکھیں |