زبور 24:6 - किताबे-मुक़द्दस6 यह होगा उन लोगों का हाल जो अल्लाह की मरज़ी दरियाफ़्त करते, जो तेरे चेहरे के तालिब होते हैं, ऐ याक़ूब के ख़ुदा। (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 آپ کے طالبوں کی پُشت اَیسی ہی ہوتی ہے، یہی آپ کی نظرِکرم کے خواہاں ہیں، اَے یعقوب کے خُدا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 یہی اُس کے طالِبوں کی پُشت ہے۔ یہی تیرے دِیدار کے خواہاں ہیں۔ یعنی یعقُوب۔ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہ ہو گا اُن لوگوں کا حال جو اللہ کی مرضی دریافت کرتے، جو تیرے چہرے کے طالب ہوتے ہیں، اے یعقوب کے خدا۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |