زبور 22:9 - किताबे-मुक़द्दस9 यक़ीनन तू मुझे माँ के पेट से निकाल लाया। मैं अभी माँ का दूध पीता था कि तूने मेरे दिल में भरोसा पैदा किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 پھر بھی آپ نے مُجھے رحم میں سے نکالا؛ اَور میری شیر خواری کے دِنوں ہی سے آپ نے مُجھے سِکھایا کہ مَیں آپ پر توکّل کروں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 پر تُو ہی مُجھے پیٹ سے باہر لایا۔ جب مَیں شِیرخوار ہی تھا تُو نے مُجھے توکُّل کرنا سِکھایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 یقیناً تُو مجھے ماں کے پیٹ سے نکال لایا۔ مَیں ابھی ماں کا دودھ پیتا تھا کہ تُو نے میرے دل میں بھروسا پیدا کیا۔ باب دیکھیں |