زبور 22:31 - किताबे-मुक़द्दस31 हाँ, वह आकर उस की रास्ती एक क़ौम को सुनाएँगे जो अभी पैदा नहीं हुई, क्योंकि उसने यह कुछ किया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 مُستقبِل میں اُن لوگوں کو جو اُس وقت پیدا بھی نہیں ہُوئے اُن کو بتائیں گے۔ وہ اُن کی راستبازی کا اعلان کریں گے، کیونکہ یہ تمام کام یَاہوِہ نے کئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 وہ آئیں گے اور اُس کی صداقت کو ایک قَوم پر جو پَیدا ہو گی یہ کہہ کر ظاہِر کریں گے کہ اُس نے یہ کام کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 ہاں، وہ آ کر اُس کی راستی ایک قوم کو سنائیں گے جو ابھی پیدا نہیں ہوئی، کیونکہ اُس نے یہ کچھ کیا ہے۔ باب دیکھیں |