زبور 22:3 - किताबे-मुक़द्दस3 लेकिन तू क़ुद्दूस है, तू जो इसराईल की मद्हसराई पर तख़्तनशीन होता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 پھر بھی آپ بحیثیت قُدُّوس تخت نشین ہیں؛ اَور آپ اِسرائیل کا ممدوح ہیں اَور اِسرائیل آپ کی تمجید کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 لیکن تُو قُدُّوس ہے۔ تُو جو اِسرائیل کی حمد و ثنا پر تخت نشِین ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 لیکن تُو قدوس ہے، تُو جو اسرائیل کی مدح سرائی پر تخت نشین ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |