زبور 21:7 - किताबे-मुक़द्दस7 क्योंकि बादशाह रब पर एतमाद करता है, अल्लाह तआला की शफ़क़त उसे डगमगाने से बचाएगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 کیونکہ بادشاہ کا توکّل یَاہوِہ پر ہے؛ اَور خُداتعالیٰ کی لافانی مَحَبّت کے باعث وہ ڈگمگانے نہ پایٔےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیونکہ بادشاہ کا توکُّل خُداوند پر ہے اور حق تعالیٰ کی شفقت کی بدَولت اُسے ہرگز جُنبِش نہ ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 کیونکہ بادشاہ رب پر اعتماد کرتا ہے، اللہ تعالیٰ کی شفقت اُسے ڈگمگانے سے بچائے گی۔ باب دیکھیں |