زبور 21:12 - किताबे-मुक़द्दस12 क्योंकि तू उन्हें भगाकर उनके चेहरों को अपने तीरों का निशाना बना देगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 کیونکہ جَب آپ اُن پر اَپنی کمان کھینچیں گے تَب آپ اُنہیں پیٹھ دِکھانے پر مجبُور کر دیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 کیونکہ تُو اُن کا مُنہ پھیر دے گا۔ تُو اُن کے مُقابلہ میں اپنے چِلّے چڑھائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 کیونکہ تُو اُنہیں بھگا کر اُن کے چہروں کو اپنے تیروں کا نشانہ بنا دے گا۔ باب دیکھیں |