زبور 2:10 - किताबे-मुक़द्दस10 चुनाँचे ऐ बादशाहो, समझ से काम लो! ऐ दुनिया के हुक्मरानो, तरबियत क़बूल करो! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اِس لیٔے اَب اَے بادشاہو، دانشمند بنو؛ اَور اَے زمین کے حُکمرانو، خبردار ہو جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 پس اب اَے بادشاہو! دانِش مند بنو۔ اَے زمِین کے عدالت کرنے والو تربِیّت پاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 چنانچہ اے بادشاہو، سمجھ سے کام لو! اے دنیا کے حکمرانو، تربیت قبول کرو! باب دیکھیں |